بھارت کے ائرپورٹس پرہائی الرٹ ،انتظام فوج کے حوالے
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی کئی ریاستوں کے ائرپورٹس کےلئے حکام کواحکامات جاری کئے گئے ہیں کہ ان کی سکیورٹی سخت کردی جائے کیونکہ کسی بڑے حملے کاخدشہ ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی طرف سے جاری احکامات کے بعد بھارت کی کئی ریاستوں کے ایرپورٹس پرہائی الرٹ جاری کردیاگیاہے ۔بھارت کی جن ریاستوں کے… Continue 23reading بھارت کے ائرپورٹس پرہائی الرٹ ،انتظام فوج کے حوالے