جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی فوج پر بڑا حملہ ہو گیا۔۔۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطا بق مقبوضہ کشمیر کے علاقے نگروٹا میں بھارتی فوجی کیمپ پر بم حملہ ہو ا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نگروٹا میں فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے جس میں سینئر افسر سمیت بھارتی فوج کے2اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین میسر اطلاعات کے مطابق 3خود کش حملہ آوروں نے بھارتی فوج پر حملہ کیا جس کی اطلاع ملتے ہی بھارتی فوج نے پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے اور بھارتی فوج اور حملہ آورں کے درمیان بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوج پر ہونے والے حملے کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے رد عمل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے ۔ ہر پل بدلتے سیاسی منظر نامے پر نظر رکھنے والےسیاسی مبصرین بھی اس حملے کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا ردعمل قرار دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…