حلب میں بارود کی بارش جاری،سینکڑوں شہری جاں بحق،10سالہ بچی کی ویڈیونے دنیاکوجھنجوڑکررکھ دیا
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں صدربشارالاسدکی سرکاری فوج نے جنگ بندی کے معاہدے کی دھجیاں اڑادیں ۔سرکاری فوج کی شدید بمباری سے مشرقی حلب میں سینکڑوں شہری جاں بحق جبکہ لاتعدادزخمی ہوگئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حلب میں انسانوں پربارود کی بارش کی جاری ہے ۔گولیوں نے بچوں سے امتیاز کیا نہ خواتین کا لحاظ، شامی فوج نے اپنے ہی شہر کو تباہ و… Continue 23reading حلب میں بارود کی بارش جاری،سینکڑوں شہری جاں بحق،10سالہ بچی کی ویڈیونے دنیاکوجھنجوڑکررکھ دیا









































