اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت کاایک اوروزیراعلی جوتا کلب کاممبربن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال ایک بار پھر عوامی نفرت کی زد میں آگئے ہیں،ہریانہ میں جلسے کے دوران نوجوان نے جوتا دے مارا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال ایک بار پھر عوامی نفرت کی زد میں آگئے ہیں،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ میں وزیراعلیٰ کیجریوال پر جوتا پھینکا گیا گیا ہے۔

روہتک میں جلسے کے دوران نوجوان نے کیجریوال کی طرف جوتا پھینکا جو ان کو نہیں لگا۔ دوسری طرف کیجریوال نے کہا ہے کہ ہم بھی جوتا پھینک سکتے ہیں لیکن ہماری اقدار اجازت نہیں دیتی ،مجھ پر جوتا پھینکے جانے کے ذمے دار مودی ہیں ،مودی جی بزدل ہیں ، مودی کے حامیوں نے مجھ پر جوتا پھینکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…