ملک میں دہشت گردی کیلئے ایران طالبان عسکریت پسندوں کی مدد کررہا ہے،افغان حکومت کا الزام
کا بل (آن لائن) افغان حکومت نے پھر ایران پر طالبان عسکریت پسندوں کی مدد کا الزام عائد کیا ہے۔ افغانستان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی طرف سے طالبان شدت پسندوں کو اسلحہ اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جا رہی ہے جس کی مدد سے انہوں نے ملک میں حال میں کئی بڑی… Continue 23reading ملک میں دہشت گردی کیلئے ایران طالبان عسکریت پسندوں کی مدد کررہا ہے،افغان حکومت کا الزام







































