جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

افغان طالبان نے دوبڑے منصوبو ں کی حمایت اورسکیورٹی دینے کااعلان کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

کابل (آن لائن)افغان طالبان نے تاپی اورکاسامنصوبوں کی حمایت کااعلان کردیا۔میڈیاکوجاری بیان میں افغان طالبان کے ترجمان نے کہاہے کہ تاپی اورکاسا1000منصوبے عوام کے مفادمیں ہے ۔

تاپی منصوبے سے ترکمانستان سے گیس پاکستان افغانستان اوربھارت کوملے گی جبکہ کاسامنصوبے سے ترکمانستان سے بجلی پاکستان اورافغانستان کوملے گی ۔افغانستان میں سڑکوں ،ریلوے اوربجلی کے منصوبوں کوسیکورٹی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…