ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور اقتدار میں کیا ہو جائے گا؟ امریکی ماہرین نے امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
واشنگٹن(آن لائن) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور اقتدار میں امریکا کے قرضے میزائل کی رفتار سے اوپر کی طرف جائیں گے اور دنیا کی معاشی سپریم پاور معاشی طور پر دیوالیہ بھی ہوسکتی ہے۔ ’کارلائل‘ گروپ کے شریک بانی ڈیویڈ روبنچائن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور اقتدار میں کیا ہو جائے گا؟ امریکی ماہرین نے امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی







































