جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

ترکی،بر ف میں پوری طرح چھپی مسجد کا صرف مینارنظرآنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)ترکی میں بر ف میں پوری طرح چھپی مسجد کا صرف مینارنظرآنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر بعض تصاویر زیر گردش ہیں جن میں ترکی کے شہر آغری میں برف سے ڈھکی سڑکوں اور گھروں کو دکھایا گیا ہے جب کہ برف میں پوری طرح چْھپی مسجد کا مینار آنکھوں کو خیرہ کر رہا ہے۔
fab24914-f30a-4570-861d-34221ca0e9c0_4x3_690x515
مذکورہ مینار ترک شہر کے نواحی گاؤں “باش شاوِش” کی ایک مسجد کا ہے۔ یاد رہے کہ ترکی میں بہت سے علاقے اور تفریحی مقامات ہیں جہاں ہر سال ڈھیروں برف باری کے سبب لوگوں کی ایک بڑی تعداد برف پر ” اِسکی اِنگ” کا شوق پورا کرنے آتی ہے۔‎
2faeff68-fd2d-4ad7-ae26-a422e104b7b7_4x3_690x515
244c2889-0d17-45ef-9bca-ab9d39104efa_4x3_690x515
12583cb5-0adf-4b08-9233-ec5ace38c4ef_4x3_690x515
3ba73462-936f-4769-8356-43d7075b811b_4x3_690x515
e78bfc21-b5a6-4e81-aa05-46721a62c773_4x3_690x515
8ef95c6d-cdb2-4bb7-81d8-0389c84ff198_4x3_690x515
700fa032-ad07-4657-8c7b-ada43d4effec_4x3_690x515

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…