سوشل میڈیا پر گالیاں،شارجہ میں شوہر بیوی کے خلاف عدالت پہنچ گیا
شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات میں خاتون نے واٹس ایپ اور وائبر پر اپنے شوہر کو گالیاں دے دیں جس پر شوہر عدالت پہنچ گیا ۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شارجہ کی عدالت میں شوہر نے الزام عائد کیا کہ اس کی بیوی نے گھریلوتنازعے پر بحث کے دوران واٹس ایپ اور وائبر… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گالیاں،شارجہ میں شوہر بیوی کے خلاف عدالت پہنچ گیا