پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

سرجیکل اسٹرائیک کے بعد’’سرجیکل‘‘سیاست ،بھارتی حکومت کا انوکھا اقدام،دنیامیں نئی مثال قائم کردی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سرجیکل اسٹرائیک کے بعد’’سرجیکل‘‘سیاست ،بھارتی حکومت کا انوکھا اقدام،دنیامیں نئی مثال قائم کردی

نئی دہلی(این این آئی) مودی سرکار نے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کے خلاف تنقید کرنے پر کانگریس پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف ’’سرجیکل‘‘سیاست شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق مودی مخالف بیان دینے پر کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی… Continue 23reading سرجیکل اسٹرائیک کے بعد’’سرجیکل‘‘سیاست ،بھارتی حکومت کا انوکھا اقدام،دنیامیں نئی مثال قائم کردی

بڑھتی موت بالاخر پہنچ گئی،امریکہ میں تباہی شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

بڑھتی موت بالاخر پہنچ گئی،امریکہ میں تباہی شروع

فلوریڈا(این این آئی)سمندری طوفان میتھیو شمالی امریکا کے ملک ہیٹی میں تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیٹی میں سمندری طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 877 تک پہنچ گئی جبکہ بڑے پیمانے پر املاک کو بھی نقصان پہنچا۔میتھیو طوفان ہیٹی کے مغربی ساحلوں سے رواں ہفتے… Continue 23reading بڑھتی موت بالاخر پہنچ گئی،امریکہ میں تباہی شروع

ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں 

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں 

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے خوف سے دو مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا، دونوں مبینہ حملہ آوروں کا تعلق کردستان ورکرز پارٹی سے ہے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دو سو کلوگرام دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا۔غیر ملکی… Continue 23reading ترکی،دوخودکش دھماکے،دارالحکومت بڑے خطرے میں 

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے باپ اور بہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے باپ اور بہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ کی پولیس نے اپنے والد اور ہمشیرہ کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل اور والدہ کو زخمی کرنے والے درندہ نما جنونی شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس کے ترجمان کرنل ڈاکٹر عاطی بن عطیہ القرشی نے… Continue 23reading سعودی عرب میں لرزہ خیز واقعہ،بیٹے نے باپ اور بہن کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ ہی کب تھا؟اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ ہی کب تھا؟اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے ٗ مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ کبھی نہیں رہا ٗیو این کشمیر سے متعلق جامع قراردادوں پر توجہ دے ۔نیویارک میں اسپیشل پولیٹیکل ڈی کالونائزیشن کمیٹی… Continue 23reading مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ ہی کب تھا؟اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

امریکی صدارتی انتخابات ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ووٹنگ شروع،پہلا ووٹ کس نے ڈالا؟جانیئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

امریکی صدارتی انتخابات ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ووٹنگ شروع،پہلا ووٹ کس نے ڈالا؟جانیئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں وقت سے پہلے صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔امریکی صدر براک اوباما نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے 2016کے صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنیوالے پہلے ووٹر بن گئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے امریکا میں2016کے صدارتی انتخاب میں اپنا ووٹ شکاگو شہر میں کاسٹ کیا۔امریکا… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات ،فیصلے کی گھڑی آگئی،ووٹنگ شروع،پہلا ووٹ کس نے ڈالا؟جانیئے

مقبوضہ کشمیر،مسئلے کا ایک اورحل بھارت میں سامنے آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر،مسئلے کا ایک اورحل بھارت میں سامنے آگیا

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی مسلم دانشوروں نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو کو وسیع تر خودمختاری دینے سے شاید یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں بھارت بھر کے مختلف علاقوں میں مقیم مسلم دانشوروں نے زور دیا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،مسئلے کا ایک اورحل بھارت میں سامنے آگیا

برہان وانی شہید کے بعد ایک اور ایسی شہادت کہ کشمیری غصے سے لرز اُٹھے،بھارتی سورماؤں سے جنگ شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

برہان وانی شہید کے بعد ایک اور ایسی شہادت کہ کشمیری غصے سے لرز اُٹھے،بھارتی سورماؤں سے جنگ شروع

سرینگر (این این آئی)برہان وانی شہید کے بعد ایک اور ایسی شہادت کہ کشمیری غصے سے لرز اُٹھے،بھارتی سورماؤں سے جنگ شروع، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے شہید ہونیوالے نو عمر لڑکے جنید احمد کو آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعروں کی گونج میں مزار شہداء سرینگر میں… Continue 23reading برہان وانی شہید کے بعد ایک اور ایسی شہادت کہ کشمیری غصے سے لرز اُٹھے،بھارتی سورماؤں سے جنگ شروع

بیوی شوہر کو اپنے والدین کی دیکھ بھال یاان پر پیسے خرچ نہ کرنے دے تو ۔۔۔؟ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

بیوی شوہر کو اپنے والدین کی دیکھ بھال یاان پر پیسے خرچ نہ کرنے دے تو ۔۔۔؟ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

نئی دہلی(این این آئی)اگر بیوی شوہر کو اس کے بوڑھے والدین سے علیحدہ کرنے پر اصرار کرے تو شوہر اس صورت میں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے‘عورت شوہر کے خاندان کا حصہ ہے وہ اسے والدین سے الگ نہیں کرسکتی،یہ فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ نے ایک جوڑے کی طلاق کی توثیق کرتے ہوئے دیا۔بھارتی… Continue 23reading بیوی شوہر کو اپنے والدین کی دیکھ بھال یاان پر پیسے خرچ نہ کرنے دے تو ۔۔۔؟ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا