جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تیسری عالمی جنگ،نوسٹراڈیمس کی 2017ءکے بارے میںوہ5پیش گوئیاں جن میں سے تین تھوڑی بہت پوری بھی ہوچکی ہیں

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیاکے بارے میں سینکڑوں پیشگوئیاں کرنے والے معرووف فرانسیسی ماہرعلم نجوم نوسٹراڈیمس جوپیرس میں 1503میں پیداہوئے اوران کاانتقال 1566میں ہواتھا۔تفصیلات کے مطابق نوسٹراڈیمس نے اپنی وفات سے قبل رہتی دنیاکے بارے میں کئی پیش گوئیاں کیں جن میں اکثرسچ ثابت ہوئیں ۔انہوں نے 2017کے بارے میں بھی پانچ خطرناک ترین پیشگوئیاں کی تھی اوراگران کی اس سال کے بارے میں کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوگئیں تودنیامیں تباہی مچ جائے گی ۔

برطانیہ کے معروف اخبارڈیلی سٹارکی ایک رپورٹ میں نوسٹراڈیمس سوسائٹی آف امریکہ کے حوالے سے انجہانی نوسٹراڈیمس کی یہ پانچ پیشگوئیاں بتائی ہیں ۔جن کے مطابق رواں سال یورپی یونین بھی ٹوٹ جائے گی اورشمالی وجنوبی کوریاایک مرتبہ پھرمتحد ہوجائیں گے ،اٹلی دیوالیہ ہوجائے گاجبکہ چین چند عیسائی ملکوں کوتباہ کرنےکےلئے کچھ اہم ترین اسلامی ممالک کے ساتھ اتحاد کرے گا۔ 2017میں تیسری جنگ عظیم بھی ہوسکتی ہے ۔انہوں نے پیشگوئی کی تھی کہ ڈونلڈٹرمپ 2016میں امریکی صدربنے گااورایٹمی جنگ چھڑ جائے گی ۔

برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نوسٹراڈیمس سوسائٹی آف امریکہ کی طرف سے ان پیش گوئیوں پرمشتمل ویڈیو انٹرنیٹ پروائرل کی گئی ہے جس کے بعد کئی ملکوں کے لوگ خوف کاشکارہیں اوراب تک یہ ویڈیوپندرہ لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں ۔ان کی 2017کے بارے میں پانچ خطرناک ترین پیشگوئیوں کی ویڈیو۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…