نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،29مسافر زخمی
نیویارک(این این آئی) امریکی شہر نیویارک کے نیو ہائیڈ پارک کے قریب مسافر ٹرین مرمتی ٹرین سے ٹکرانے کے بعد پٹری سے اتر گئی، حادثے میں 29مسافر زخمی ہوگئے، مرمتی ٹرین میں آگ بھی بھڑک اٹھی۔ حادثے کے باعث دونوں ٹریکس پر ٹرین سروس معطل کر دی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے… Continue 23reading نیویارک میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،29مسافر زخمی