اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یادش بخیر کے کچھ روز قبل بھارت نے پاکستانی کروز میزائل بابر کے مقابلے میں اگنی فائیو کا تجربہ کیا تھا اورتازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جوہری صلاحیت کے حامل سٹریٹجک بیلسٹک میزائل اگنی 6کامیاب تجربہ کرلیا ہے ۔ جنگی جنون کے میں پاگل ہوئے بھارتی میڈیا کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ ریاست اڑیسہ کی ٹیسٹ پنج بیلاسور سے چار ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل اگنی سکس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جو کہ سترہ ٹن وزنی ہے۔ دفاعی ذرائع نے مزید بتایا کہ میزائل تمام مقاصد پر پورا اترتاہے اور انتہائی جدید ترین ہے۔ واضح رہے بھارت نے کچھ دن قبل ہی اگنی فائیومیزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھاجس کا مقصد پاکستان پر دباؤ بڑھانا بھی تھا ۔
واضح رہے کہ یہ تجربہ اس وقت کیا گیا ہے جب پوری دنیا کی جانب سے ہتھیاروں کی بندش کے حوالے سے زور دیا جا رہا ہے۔
بھارت نے ایٹمی میزائل چلا دیا
3
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں