جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی،زبردست اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ائی این پی )حرم شریف کی توسیع مکمل ہونے پررواں سال سعودی حکومت کا حج کوٹہ 20فیصد بڑحانے پر اتفاق، 60ہزار زائد پاکستانی حجاج فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سعودی حکومت نی حرم کی توسیع کے پیش نظر 2013 میں پاکستان سمیت دنیا بھر کےمسلم ممالک کا 20 فیصد حج کوٹا کم کردیا تھا اب سعودی حکومت یہ کوٹہ بحال کرنے کے لیے سنجیدگی سے غور وخوص کر رہی ہے اور اس حوالے سے پاکستان اور سعودی وزارت مذہبی امور کے درمیان گفت وشنید جاری ہے۔ 2013سے قبل پاکستان کے لیے حج کوٹا ایک

لاکھ 80 مختص تھا جسے کم کرکے تقریبا ایک لاکھ 44ہزار کردیا گیا تھا اب کوٹے کی بحالی کے بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان سے ایک لاکھ 80 ہزار عازمین حج فریضہ حج ادا کریں گے وزارت مذہبی امور نے نئی حج پالیسی مرتب کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔وزارت مذہبی امور نے حج گروپ آرگنائزرز سے حج 2017 کے لیے تجاویز طلب کی تھیں نئی اور پرانی حج کمپنیوں نے حج تجاویز وزارت مذہبی امور کوجمع کرادی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…