اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

’’لڑکیوں پرایسی کوئی پابندی نہیں ‘‘سعودی مفتی اعظم نے بڑے مسئلے کاحل بتادیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں سعودی مبلغ کے بارے میں نئی بحث چھڑ گئی ۔سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزالشیخ نے بیٹیوں کومیڈیکل کی تعلیم دلوانے اوربیٹیوں کوملازمت دینے والے والدین کی مذمت کرنے والے سعودی مبلغ پرشدیدتنقید کی ہے ۔

عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ایک سعودی مبلغ سعید بن فروہ نے اپنے ایک بیان میں قراردیاتھاکہ بیٹیوں کومیڈیکل کی تعلیم اور مرضی کی ملازمت کرنے کی اجازت دینے والے والدین کی وجہ سے معاشرے میں پریشانی بڑھ رہی ہے اوراس سے مر د وں اورخواتین میں اختلافات بڑھ جانے سے طلاق کی شرح زیادہ ہوگئی ہے ۔

سعودی عرب کے مبلغ سعید بن فروہ کومفتی اعظم شیخ عبدالعزیزشیخ نے انتہائی خطرناک قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہاہے کہ سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میںخواتین کی تعلیم الگ ہونے کانظام ہے جس سے ایساکوئی خطرہ نہیں ۔سعودی مفتی اعظم کے بیان کے بعد مبلغ سعید بن فروہ کے بارے میں سعودی عرب میں ان کوعہدے سے الگ کرنے کامطالبہ زورپکڑگیاہے اورکہاگیاہے ان کے اس بیان نے سعودی عرب کی اقدارکوہلاکررکھ دیاہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…