جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

جرمنی ، دھند کے باعث موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں ، 6افراد ہلاک ، 13زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی)جرمنی میں موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور 13زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی میں اتوار کو علی الصبح ملک کے جنوبی حصے کی ایک موٹر وے پر کئی کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 6 انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور 13افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی وجہ گہری دھند بتائی گئی ہے۔

جرمن صوبے باویریا کی پولیس نے بتایا کہ باڈ گرنن باخ کے قریب سے گزرنے والی موٹر وے اے سیون کو اس حادثے کے بعد ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ مطابق2016 میں ملک میں حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہوئی تھی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…