اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کی فلم “سردار جی 3” نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 15  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی پنجابی فلم ‘سردار جی 3’ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی فلم نے بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔مذکورہ فلم نے صرف 15 دنوں میں 51 کروڑ روپے کی اوورسیز کمائی کا ہدف عبور کر کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی دوسری پنجابی فلم بن گئی ہے۔

ہانیہ عامر کی اس سپر ہٹ فلم نے جمعہ کے روز ایک لاکھ 75 ہزار امریکی ڈالر کا بزنس کیا، جس کے بعد اس کی مجموعی اوورسیز آمدن 60 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔دلجیت دوسانجھ کی جٹ اینڈ جولیٹ 3 تاریخ کی پہلی پنجابی فلم تھی جس نے بیرون ملک 51 کروڑ کا سنگ میل عبور کیا۔ اب سردار جی 3 اس کارنامے کو عبور کرنے والی دوسری فلم بن گئی ہے۔اس عمل میں سردار جی 3 نے کیری آن جٹا 3 (46 کروڑ روپے) کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…