الطاف حسین کے خلاف مقدمہ،پاکستان سے بھیجی ہوئی چیز نے ’’بھائی‘‘کوبچالیا
لندن(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ٗ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عدالت سے مزید 2 ہفتے کی مہلت مانگ لی۔برطانیہ میں مقیم ایم کیو ایم بانی الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد ہونا تھی تاہم سماعت کے دوران… Continue 23reading الطاف حسین کے خلاف مقدمہ،پاکستان سے بھیجی ہوئی چیز نے ’’بھائی‘‘کوبچالیا