امریکہ کی3بڑی مساجد کو ملنے والے خط۔۔ خطوط میں کیا تحریر تھا ؟ مسلمانوں میں غصے کی شدید لہر دوڑ گئی

28  ‬‮نومبر‬‮  2016

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ میں شہری حقوق کی ایک تنظیم نے ریاست کیلی فورنیا کی تین مساجد کو نفرت آمیز خط بھیجے جانے کے بعد اضافی پولیس تعنیات کا مطالبہ کیا ہے۔ان خطوں میں مسلمانوں کو ’نیچ اور گندا‘ کہا گیا ہے اور انہیں امریکہ چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
نفرت بھرے اس خط میں صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف بھی کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ امریکہ کو صاف کر دیں گے۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگانے کا مشورہ دیا تھا۔ٹرمپ نے کہا تھا کہ جب تک یہ واضح نہ ہو جائے کہ زیادہ تر مسلمان امریکہ کے خلاف تشدد کی حمایت کیوں کرتے ہیں تب تک مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی ہونی چاہیے۔
واضح رہے کہ حالیہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کے بعد مسلمانوں پر تشدد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ خود بھی منتخب ہونے سے قبل مسلماونوں کے شدید مخالف رہ چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…