جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اللہ کے نام پر پابندی کے بعد اسرائیل میں لگنے والی آگ ابھی تک تک نہ بُجھ سکی یہودی روحانی پیشوا کیا کہنے لگے ؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے روحانی پیشوا نے اسرائیل میں آگ لگنے کے بعد عجیب غریب فتوی دیا ہے۔جس کے مطابق 1600 میاں بیویوں میں طلاق واقع ہوگئی ہے۔اسرائیلی نیوز چینل 2 کے مطابق طلاق کی وجہ اسرائیل میں حالیہ دنوں لگنی والی آگ ہے۔ جس میں ان 1600 افراد کے گھروں میں رکھے نکاح نامے جل گئے تھے۔جس کے بعد ان یہودیوں کے روحانی پیشوا نے ان نے درمیان طلاق کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا آج کے بعد یہ لوگ اکٹھے نہیں رہیں گے۔
یاد رہے اسرائیل میں 22 نومبر کو خطرناک آگ لگی تھی،جو پانچویں روز بھی جاری ہے۔اگرچہ زیادہ تر حصے پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے لیکن اسرائیل میں بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں اب بھی آگ لگی ہے،جس کی وجہ سے وہاں کا مظاہرہ زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔اسرائیلی خبر رساں اداروں کے مطابق آگ کی وجہ سے 80000 کے لگ بھگ لوگ آگ کی وجہ سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے اور 150 کے قریب زخمی اور سینکڑوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…