پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

تعاون اورتعلقات کا نیا دور شروع،روس نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ماسکو(این این آئی)روسی سرکاری اسلحہ فروخت کنندگان نے پاکستان کو انسداد دہشتگردی سیکیورٹی سسٹم کی پیش کش کی ہے،روسی انسداد دہشتگردی سسٹم کے ذریعے دہشتگردوں کے خطرے کا ذریعہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق روس کے اسلحہ برآمد کنندہ روسبورون نے آئیڈیاز 2016 میں پراجیکٹ نمائش کیلئے پیش کیا۔ روسی حکام کے مطابق روس نے سکیورٹی کے جدید سسٹم سے متعلق پاکستان سمیت دیگر شراکت داروں کیلئے پیش کش کی ہے۔روسی انسداد دہشتگردی سسٹم کے ذریعے دہشتگردوں کے خطرے کا ذریعہ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ اس سسٹم سے خصوصا اہم تنصیبات کی حفاظت میں مدد ملتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…