ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عرب ریاست کے شہزادے کاخاتون صحافی سے اسکے بیٹے کے سامنے ایساسلوک ،جان کرآپ کانپ اٹھیں گے

datetime 29  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مناما( آن لائن )بحرین میں خاتون صحافی کو اس کے چھ سالہ بیٹے کے سامنے سرعام مبینہ طور پر شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ملٹری افسر نے گولی مار کر قتل کر دیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق 28سالہ ایمان صالح کی گاڑی بحرین کے علاقے رفہ میں روکی گئی جو کہ شاہی خاندان اور ملٹری کے حوالے سے مشہورجگہ ہے ،اسی وقت مبینہ طور پر شاہی

خاندان سے تعلق رکھنے والا ملٹری افسرآیا اور اس نے ایمان کے سر میں گولی ماری دی جو کہ اس کی موت کا باعث بنی ۔ایمان صالح بحرین کے نجی ٹی وی چینل کی سپورٹس رپورٹر تھیں اور یہ واقعہ 23دسمبر کو پیش آیا جس کے بعد اس واقعے کو خاص توجہ نہیں دی گئی بلکہ صرف ایک چھوٹی سی خبر بنا کر چھوڑ دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…