جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے 35روسی سفارتکاروں کوملک سے نکال دیاگیاہے ۔ایک نجی  ٹی وی کے مطابق امریکہ نے الزام لگایاہے کہ ماسکومیں امریکی سفارتی عملے کوہراساں کیاگیاجس کی وجہ سے روس کے سفارتکاروں کوملک چھوڑنے کاحکم دیاگیا۔

اوباماانتظامیہ کاکہناہے کہ روس کے خلاف مزید پابندیاں بھی عائدکی جائیں گے ۔امریکہ نے کہاہے کہ اس سے قبل روس نے امریکہ صدارتی انتخابات میں بھی مداخلت کی تھی جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔امریکی صدرکی طرف سے حکم نامہ جاری کرنے کے بعد روسی سفارتکاروں کوملک سے نکال دیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…