منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک میں اسلامی مرکزکوآگ لگ گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹرڈیم(این این آئی)نیدرلینڈز کے شہر کولم برگ میں واقع اسلامی مرکز کی عمارت کو آگ لگ گئی ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ۔آگ کے شعلے میلوں تک دکھائی دیئے ،اسلامی مرکز میں موجود افراد کوبحفاظت نکال لیاگیا
ایمرجنسی حکام نے کہاکہ آگ نے قریبی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا ۔حکام کے مطابق مسجد بنانے کے لیے اسلامی مرکز نے عمارت اسی برس خریدی تھی۔ اسلامی مرکز قائم کیے جانے سے پہلے عمارت تیراکی کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…