پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اہم ترین ایرانی شخصیت کے آزادکشمیر کے دورے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

تہران(آئی این پی) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاراجانی 2دسمبر کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ وہ آیت اللہ سید حسن مدرس کی برسی کے موقع پر ان کے مقبرہ پر حاضری دیں گے ۔ منگل کے روز ایرانی میڈیا نے کہا کہ آئیندہ جمعہ کے روز ایک تقریب ہو گی جس میں پارلیمنٹیرینز سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شریک ہوں گے۔

آیت اللہ مدرس کو دسمبر1937میں جیل میں قید کے دوران شہید کر دیا گیا تھا۔ ان کی شہادت کو ایران میں ڈے آف پارلیمنٹ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ ایران میں آئینی انقلاب کے سب سے بڑے حامی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…