جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آگ بجھانے پرمددکرنے پرشکریہ ،روسی صدراوروزیراعظم نے دومسلمان رہنمائوں کوفون کردیئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

غزہ /انقرہ (آئی این پی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا، خوفناک آگ بجھانے میں مدد دینے اور یہودیوں کو پناہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ اسرائیل میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے 80ہزار افراد بے گھر ہو گئے تھے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان اور اسرائیلی صدر یوین ریولن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ باہمی تعلقات سمیت اسرائیل میں لاؤڈ سپیکر پر اذان کی پابندی کا مسودہ قانون پر تبادلہ خیال کیا جبکہ اسرائیلی صدر نے ترکی کی جانب سے انکے ملک کو آگ بجھانے والے آلات بھجوانے پر شکریہ ادا کیا۔

ترک صدر نے اپنے ہم منصب سے اس پابندی کے حوالے سے دریافت کیا جس پر ریولن نے بتایا کہ خیالات و مذہبی آزادی کی طرح اس مسئلے پر بھی بڑی حساسیت سے غور کیا جائیگا۔ ریولن نے کہا آپ کے پائلٹوں نے بہادری اور قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں اس آفت سے نجات دلانے میں اہم کردار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…