امریکہ میں بڑے پیمانے پر خوفناک تباہی مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیٹی سے آنے والا طوفان ’میتھیو‘ تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے بھی ٹکرا گیا جب کہ طوفان کے باعث ہیٹی، کیوبا اور باہاماس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 339 ہو گئی جب کہ ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔طوفان میتھیو کے باعث بڑے پیمانے پر فصلیں تباہ… Continue 23reading امریکہ میں بڑے پیمانے پر خوفناک تباہی مچ گئی