سعودی فضائیہ کی بمباری ،پاکستانیوں کے لئے افسوسناک خبرآگئی
صنعا (نیوزڈیسک) سعودی عرب اور اتحادی افواج کی یمنی باغیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران سعودی طیاروں نے یمن کے ساحل کے قریب پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کونشانہ بناڈالاجس کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق ہوگئے۔ ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن کے ساحل پرشکارمیں مصروف پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کونشانہ بنایااورجب اس… Continue 23reading سعودی فضائیہ کی بمباری ،پاکستانیوں کے لئے افسوسناک خبرآگئی







































