دنیامیں غیرمحفوظ ممالک کی فہرست جاری ،پاکستان ٹاپ ٹین میں شامل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیوای ایف)نے فن لینڈ کو ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن جب کہ پاکستان کو چوتھا غیر محفوظ ملک قراردیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم نے گلوبل ٹریول اینڈ ٹورازم رپورٹ کے تحت دنیا کے سب سے زیادہ پرامن اور غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری کی… Continue 23reading دنیامیں غیرمحفوظ ممالک کی فہرست جاری ،پاکستان ٹاپ ٹین میں شامل