’’افغانستان کو منایا جائے‘‘ نواز حکومت نے ٹاسک کس کے سپرد کر دیا؟
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے افغانستان کے حکام کو منانے کا ٹاسک سیاسی جماعتوں کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی قیادت میں پارلیمانی وفد جلد افغانستان کا دورہ کرے گا ۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے افغان حکام کو منانے اور آپس کی… Continue 23reading ’’افغانستان کو منایا جائے‘‘ نواز حکومت نے ٹاسک کس کے سپرد کر دیا؟







































