ضرورت پڑنے پر کیا کر سکتے ہیں ؟ امریکہ نے کھلم کھلا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحری جہازوں کو خطرہ برقرار رہا تو امریکا ان کے خلاف فوجی کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ایک عہدیدار نے ایک بیان میں کہا کہ ضرورت پڑنے پر حوثی باغیوں… Continue 23reading ضرورت پڑنے پر کیا کر سکتے ہیں ؟ امریکہ نے کھلم کھلا اعلان کر دیا