پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت کوپاکستان پر تنقید بھاری پڑ گئی،روس کا سرپرائز،پاکستان کی حمایت میںپہلی باربھارت کیخلاف اُٹھ کھڑاہوا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امرتسٹر(نیوزڈیسک)ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں پاکستان پر تنقید کرنا بھارت کو بھاری پڑ گیا،روس کا سرپرائز،پہلی باربھارت کیخلاف اُٹھ کھڑاہوا، تفصیلات کے مطابق روس نے دو ٹوک الفاظ میں بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان پر لگائے الزامات کو غلطی قرار دیدیاہے ۔ روسی نمائندے نے بھارت کو سخت الفاظ میں انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا ایجنڈا ہائی جیک نہیں ہوا، الزامات کا کھیل نہیں ہونا چاہیے۔ روسی نمائندے ضمیر کابلوف نے بھارتی سرزمین پر ہی کھل کر پاکستان کی حمایت کی اور سرتاج عزیز کی تقریر کوبہت تعمیری اور دوستانہ قراردیا جبکہ بھارتی موقف پر شدید تنقید کی ۔روس نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو غلطی قرار دیدیا ہے۔ کابل کیلئے روسی نمائندے ضمیر کابلوف نے اپنے خطاب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی تقریر کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی تقریر بہت تعمیری اور دوستانہ تھی۔ پاکستان پر تنقید کرنا غلط تھا۔ الزامات کا کھیل نہیں ہونا چاہیے۔ ضمیر کابلوف نے کہا کہ ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا مجموعی محور افغانستان اور خطہ ہے۔ کانفرنس کا ایجنڈا ہائی جیک نہیں ہوا۔ کانفرنس کے شرکاء4 دوست اور حمایتی ہیں۔ روس خطے میں ہر ایک سے بہتر تعلقات کیلیے کام کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…