’’کسی بھی وقت تیسری عالمی جنگ شروع ہو سکتی ہے‘‘ امریکہ اور روس نے اپنے اپنے شہریوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد( آن لائن نیوز ایجنسی) شام کے تنازعہ پر امریکہ اور روس کے مابین جنگ چھڑجانے کا خطرہ ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتاجا رہا ہے۔ پہلے روس نے اپنے شہریوں کو جنگ کے لیے ہمہ وقت تیار رہنے کی تنبیہ کی تھی اب امریکی ماہرین کی طرف سے بھی اپنے شہریوں کو روسی… Continue 23reading ’’کسی بھی وقت تیسری عالمی جنگ شروع ہو سکتی ہے‘‘ امریکہ اور روس نے اپنے اپنے شہریوں کو تیار رہنے کا حکم دیدیا