جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، امریکا بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(آئی این پی) اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے میں نخرے کرنے والا امریکا اب بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابقامریکی صدر اوباما جاتے جاتے بھارت کو لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری تحفے میں دے گئے۔ امریکا اب لڑاکا طیارے بھارت میں بنا ئے گا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ اور بھارت میں معاہدے پر کام ہورہا ہے، دنیا کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بھارت میں لڑاکا طیارے بنانے کی پیشکش کر رکھی ہے۔

امریکی جریدے کے مطابق لاک ہیڈ مارٹن اپنا پلانٹ ریاست ٹیکساس سے اٹھا کر بھارت منتقل کرے گی جس کے بعد بھارت میں ایف 16 اور ایف اے 18 لڑاکا طیارے بنائے جائیں گے۔واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے یہ اقدام اس وقت اٹھایا جب نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…