سعودی عرب میں گذشتہ 15 سال میں دہشت گردی کے 128 واقعات، 1147 سعودی شہری یا تارکین وطن ہلاک یا زخمی
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں گذشتہ 15 سال کے دوران دہشت گردی کی 128 وارداتوں میں 1147 سعودی شہری یا تارکین وطن ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے ایک سمپوزیم میں یہ اعداد وشمار بتائے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ 2011ء کے بعد سے سعودی… Continue 23reading سعودی عرب میں گذشتہ 15 سال میں دہشت گردی کے 128 واقعات، 1147 سعودی شہری یا تارکین وطن ہلاک یا زخمی







































