جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوباما ایران پر پابندیوں میں توسیع پر دستخط کر دیں گے،وائٹ ہاؤس

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

اوباما ایران پر پابندیوں میں توسیع پر دستخط کر دیں گے،وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (آئی این پی)وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما ایران پر مزید دس برس کے لیے پابندیوں کی توسیع سے متعلق قانون سازی کو منظور کر لیں گے جس کے بعد یہ باقاعدہ ایک قانون بن جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں کو بریفنگ کے دوران وہائٹ ہاؤ س ترجمان… Continue 23reading اوباما ایران پر پابندیوں میں توسیع پر دستخط کر دیں گے،وائٹ ہاؤس

بھارت میں کرنسی تبدیل کرانے کے لیے قطار میں انتظار کرنے والی خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

بھارت میں کرنسی تبدیل کرانے کے لیے قطار میں انتظار کرنے والی خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

نئی دہلی /کانپور (آئی این پی)بھارت میں مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کرنسی بحران جاری ہے ،ضلع کانپور میں کرنسی تبدیل کرانے کے لیے لمبی قطار میں انتظار کرنے والی حاملہ خاتون نے بچے کو جنم دیدیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع کانپور کے علاقے جھن جھک کے… Continue 23reading بھارت میں کرنسی تبدیل کرانے کے لیے قطار میں انتظار کرنے والی خاتون نے بچے کو جنم دیدیا

امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

نیویارک (آئی این پی)امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لائیبریا کے حکام نے 68سالہ پاکستانی شہری شہباز خان کو یکم دسمبر کو ہیروئن امریکہ سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا تھا جسے بعد میں امریکہ لایا گیا ۔نیویارک کے جنوبی… Continue 23reading امریکہ میں ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش میں پاکستانی شہری گرفتار

شرمناک فہرست جاری۔۔ بھارت پاکستان پر بازی لےگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

شرمناک فہرست جاری۔۔ بھارت پاکستان پر بازی لےگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں رشوت ستانی میں اضافہ ہو رہا ہے،کرپشن، رشوت اور مٹھی گرم کرنے جیسے عوامل نے عالمی معیشت کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔رشوت نے منشیات اور انسانی اسمگلنگ جیسی برائیوں کے دروازہ کھول دیئے ہیں۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے مطابق ہر سال تقریباً 1572 کھرب… Continue 23reading شرمناک فہرست جاری۔۔ بھارت پاکستان پر بازی لےگیا

دنیا کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

دنیا کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان

پیرس(آئی این پی)دنیا کے چار بڑے شہروں کے حکام نے 2025 سے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں اور ٹرک استعمال نہ کرنے کا اعلان کردیا ان شہروں میں پیرس، میکسیکو، میڈرڈ اور ایتھنز شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے چار بڑے شہروں پیرس، میکسیکو، میڈرڈ اور ایتھنزکے حکام نے 2025 سے ڈیزل سے… Continue 23reading دنیا کے چار بڑے شہروں میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان

روس پرحملہ ۔۔۔ کتنا نقصان ہو گیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

روس پرحملہ ۔۔۔ کتنا نقصان ہو گیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

ماسکو (این این آئی)ہیکرز نے روس کے مرکزی بینک کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے 2 ارب روبیلز (3 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز) چوری کرلیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق روسی مرکزی بینک کے ایک عہدید ار ایرٹیوم سائیچیوف نے بتایا کہ ہیکرز نے تقریباً 5 ارب روبیلز چرانے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ ہیکرز نے کلائنٹ… Continue 23reading روس پرحملہ ۔۔۔ کتنا نقصان ہو گیا ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

ایران اور سعودی عرب،بڑا بریک تھرو،پیوٹن نے خاموشی سے کام کردکھایا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

ایران اور سعودی عرب،بڑا بریک تھرو،پیوٹن نے خاموشی سے کام کردکھایا

وٍیانا( آن لائن )روسی صدر ولادی میر پوٹن نے اوپیک ڈیل کروانے کے سلسلے میں سعودی عرب اور ایران اختلافات ختم کروانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور یہ اوپیک ممالک کی 15 سالوں میں پہلی ڈیل تھی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن ایران اور سعودی عرب کے تیل کے حوالے سے… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب،بڑا بریک تھرو،پیوٹن نے خاموشی سے کام کردکھایا

پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

نئی دہلی (آن لائن) پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا،بھارت نے امریکہ کے ساتھ 750ملین ڈالرز کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت بی اے ای سسٹم سے145ہواٹزر آرٹیلری گنیں خریدی جائیں گی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق تین عشروں کے دوران یہ پہلی ایسی… Continue 23reading پاکستان کیخلاف استعمال،بھارت نے امریکہ سے اہم ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کرلیا

سعودی عرب کی آمدن بڑھانے کیلئے سب سے بڑے تاریخی منصوبے کا افتتاح کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب کی آمدن بڑھانے کیلئے سب سے بڑے تاریخی منصوبے کا افتتاح کردیاگیا

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے42 ارب 70 کروڑ ڈالرز کے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الظہران میں سعودی آرامکو اور شاہ عبدالعزیز مرکز برائے عالمی ثقافت کے متعدد بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا ہے ۔تیل کے منصوبوں کی مالیت 42… Continue 23reading سعودی عرب کی آمدن بڑھانے کیلئے سب سے بڑے تاریخی منصوبے کا افتتاح کردیاگیا