اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کی پیشکش پر پاکستان نے ہاں کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر امریکا قدم بڑھائے تو مسئلے کے حل میں پیش رفت ہوسکتی ہے۔نو منتخب امریکی نائب صدر مائیک پنس کی پیش کش کے جواب میں ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے امریکی ثالثی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نو منتخب امریکی انتظامیہ کی جانب سے ثالثی کے کردار کو تسلیم کرتا ہے۔ اگر امریکا قدم بڑھائے تو مسئلے کے حل میں پیش رفت ہوسکتی ہے۔ نفیس ذکریا کا مزید کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادیں ہیں اور مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی جنوبی ایشیا میں امن و استحکام ممکن ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…