بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سعودی فضائیہ کی بمباری ،پاکستانیوں کے لئے افسوسناک خبرآگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعا (نیوزڈیسک) سعودی عرب اور اتحادی افواج کی یمنی باغیوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران سعودی طیاروں نے یمن کے ساحل کے قریب پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کونشانہ بناڈالاجس کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق ہوگئے۔

ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق
سعودی عرب کی فضائیہ نے یمن کے ساحل پرشکارمیں مصروف پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کونشانہ بنایااورجب اس کشتی کونشانہ بنایاگیاتویہ کشتی یمن کے علاقے تائزکے مکھاساحل پرتھی اورسعودی طیاروں نے اس پربمباری شروع کردی اورکشتی میں سوار12افراد میں سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چھ افرادابھی تک لاپتہ ہیں تاہم سعودی عرب یاپاکستان کی طرف سے ان ہلاکتوں کی تصدیق یاتردید نہیں کی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…