پاکستانی نژاد ترک شہری کا حلب کے جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے قابل تحسین اقدام،دِل جیت لئے
حلب (آئی این پی )شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کیلئے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا، اس روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی جائیں گی تفصیالات… Continue 23reading پاکستانی نژاد ترک شہری کا حلب کے جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے قابل تحسین اقدام،دِل جیت لئے











































