ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹوئیٹ سے سرمایہ کاروں کے ایک ارب روپے ڈوب گئے
واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدر کیلئے خصوصی طیارے بنانے والی کمپنی بوئنگ کے حوالے سے ٹوئیٹ کے باعث اس کے حصص کی قیمت 2 ڈالر فی شیئر تک نیچے گر گئی اور سرمایہ کاروں کے ایک ارب روپے ڈوب گئے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹوئیٹ سے سرمایہ کاروں کے ایک ارب روپے ڈوب گئے