پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

گزشتہ ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی ﷺ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی آنکھیں کھو دینے والاشخص کون تھا اور اب وہ کس حال میں ہے ؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

گزشتہ ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی ﷺ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی آنکھیں کھو دینے والاشخص کون تھا اور اب وہ کس حال میں ہے ؟

ریاض(این این آئی) ماہ صیام کے دوران افطاری کے وقت مسجد نبویؐ کے قریب خودکش دھماکے میں آنکھوں کی بصارت سے محروم سعودی فوجی علاج کے اپنے گھر واپس پہنچ گیا،عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے حسام بن صالح نے بتایا کہ دھماکے کے بعدانہیں اس مدینہ منورہ کے اسپتال میں لے جایا گیا۔… Continue 23reading گزشتہ ماہ رمضان کے دوران مسجد نبوی ﷺ کا دفاع کرتے ہوئے اپنی آنکھیں کھو دینے والاشخص کون تھا اور اب وہ کس حال میں ہے ؟

سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

جکارتا(آن لائن)انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں 6.5 شدت کے زلزلے سے کم از کم25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کے جزیزے سماٹرا میں زیر زمین آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.5 ریکارڈ کی… Continue 23reading سب سے بڑے اسلامی ملک میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی

’’یہ ہوتی ہے دوستی ‘‘ چین صدر ژی جنگ پنگ نے پاکستان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت آگ بگولا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

’’یہ ہوتی ہے دوستی ‘‘ چین صدر ژی جنگ پنگ نے پاکستان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت آگ بگولا

بیجنگ(آئی این پی) چینی صدر ژی جنگ پنگ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی بنیاد اعتماد اور دوطرفہ حمایت پر ہے اور دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت کے مخلص دوست ہیں۔پاک چین اقتصادی راہداری کی ویب سائٹ کی لانچنگ کے موقع پر اپنے پیغام میں چینی صدر ژی جنگ… Continue 23reading ’’یہ ہوتی ہے دوستی ‘‘ چین صدر ژی جنگ پنگ نے پاکستان بارے ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت آگ بگولا

چند روز قبل وفات پا جانے والی ہندو بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو جلانے کی بجائے کیوں دفنایا گیا ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

چند روز قبل وفات پا جانے والی ہندو بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو جلانے کی بجائے کیوں دفنایا گیا ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلیٰ جے للیتا جو چنائی کے اپولو ہسپتال میں انتقال کر گئی تھیں تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے جسم کو جلانے کی بجائے دفنایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تامل ناڈو ریاست کی معروف ترین وزیر اعلیٰ جے للیتا… Continue 23reading چند روز قبل وفات پا جانے والی ہندو بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کو جلانے کی بجائے کیوں دفنایا گیا ؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے

اب دنیا کے اس خوبصورت ملک میں جانے کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ 15ممالک کیلئے شاندار آفر متعارف کرا دی گئی ۔۔ وہ 15ممالک کون سے ہیں ؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

اب دنیا کے اس خوبصورت ملک میں جانے کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ 15ممالک کیلئے شاندار آفر متعارف کرا دی گئی ۔۔ وہ 15ممالک کون سے ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے خوبصورت ممالک میںسےایک اورسیاحتی اعتبار سے انتہائی خوبصورت ملک ازبکستان نے اپنے ہاں اپنے ہاں آنے والوں کیلئے ویزےکی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ازبکستان نے 15ممالک کیلئے ویزے کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور لوگ… Continue 23reading اب دنیا کے اس خوبصورت ملک میں جانے کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔ 15ممالک کیلئے شاندار آفر متعارف کرا دی گئی ۔۔ وہ 15ممالک کون سے ہیں ؟

پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا

نئی دہلی (آئی این پی )پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا ,بھارت کے سابق آرمی چیفس نے مودی سرکار کو پاکستان پر حملے کا مشورہ دیدیا ۔بھارتی میڈیاکے مطابق دوسابق آرمی چیفس جنرل (ر) بکرم سنگھ اور جنرل (ر) وی پی ملک کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستان پر حملہ کر دیں ، مودی سرکارکو سابق آرمی چیفس نے مشورہ دیدیا گیا

سابقہ مہاجر بچہ آسٹریا کا صدربن گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

سابقہ مہاجر بچہ آسٹریا کا صدربن گیا

ویانا(این این آئی)مہاجرین کے حقوق کے لیے کھل کر آواز اٹھانے والے الیگزانڈر فان ڈیئر بیلین آسٹریا کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ وہ خود ایک مہاجرین خاندان کا پس منظر رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز آسٹریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں گرین پارٹی کے سابقہ… Continue 23reading سابقہ مہاجر بچہ آسٹریا کا صدربن گیا

یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)عالمی سطح پر شدید مخالفت اور مذمت کے باوجود اسرائیلی حکومت نے حالیہ ہفتوں کے دوران فلسطینی شہروں بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کے اعلانات شروع کردیئے۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے… Continue 23reading یہودی لابی کا ابتک کا سب سے بڑا پلان بے نقاب، فلسطینیوں کیساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟

امریکہ میں مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ،مسلمان طالبہ کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

امریکہ میں مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ،مسلمان طالبہ کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے

نیویارک ( آن لائن ) امریکی شہر نیویارک میں مقیم مسلمان طالبہ پر تین افراد نے حملہ کردیا اور حجاب اتارنے کی کوشش کی۔امریکہ میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے امریکہ میں مقیم مسلمانوں بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین اورلڑکیوں پر حملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ایک ایسا ہی واقعہ… Continue 23reading امریکہ میں مسلمان طالبہ پر تین افراد کا حملہ،مسلمان طالبہ کا ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی داد دینگے