چین اور پاکستان کی افواج کے مابین تعلقات ، چینی وزارت دفاع نے زبردست اعلان کردیا
بیجنگ(آئی این پی ) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی افواج کے مابین باہمی تعلقات امن کا ذریعہ ہے جو کہ علاقائی ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات کو ہمیشہ فروغ دینے میں مددگار رہیں گے ۔چینی وزارت دفاع کے ڈائریکٹر کوآن یوفے نیمنگل کے روز چین کے نئے سال… Continue 23reading چین اور پاکستان کی افواج کے مابین تعلقات ، چینی وزارت دفاع نے زبردست اعلان کردیا







































