جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت کے انتخابات میں دیانتدارامیدوارکے جیتنے کاچانس صرف چھ فیصدہوتاہے ،میلان ویشنو

datetime 17  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بارے میں دعوی کیاجاتاہے کہ وہاں پرجمہوری نظام ہے اورکبھی بھی فوج نے بھارت میں مارشل لا نہیں لگایاہے لیکن اب برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارت کے ماہرِ سیاسیات ‘میلان ویشنو” کی بھارتی جمہوریت اور جرائم کے تعلق پر کئی سالوں کی تحقیق میں سے چشم کشا انکشافات نشر کیے ہیں۔ بھارتی ایوان میں 20 فیصد اراکین پر اقدامِ قتل ، تشدد اور چوری کے مقدمات ہیں۔میلان ویشنو نے کہاہے کہ بھارت کی یہ جمہوریت ، اب جرائم کے ساتھ نتھی ہو چکی ہے ۔ 543 کے ایوان میں 34 فیصد مجرم ہیں۔

میلان ویشنو کاکہناہے کہ یہ تناسب2004 کے مقابلے میں 24 فیصد جبکہ 2009 کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ ہے ۔میلان ویشنو کہتے ہیں، مجرمانہ پس منظر رکھنے والوں کا جیتنے کا تناسب 18 فیصد ہے جبکہ دیانت دار امیدوار کا چانس صرف چھ فیصد ہوتا ہے ۔ان کامزیدکہناہے کہ یہ تناسب بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک میں آٹے میں نمک سے بھی کم ہے جس سے بھارت کاجمہوری چہرہ دنیاکے سامنے بے نقاب ہوجاتاہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…