پاکستان نے رواں ماہ 1650 اورایران نے ایک ہفتے کے دوران 8 ہزار افغان پناہ گزین بے دخل کئے ،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ رواں سال کے ابتدائی چند ایام کے دوران ایران نے اپنے ہاں عارضی طور پر مقیم 8 ہزار افغان پناہ گزینوں کو ملک سے بے دخل کردیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں افغان پناہ گزینوں کی موجودہ حالات میں… Continue 23reading پاکستان نے رواں ماہ 1650 اورایران نے ایک ہفتے کے دوران 8 ہزار افغان پناہ گزین بے دخل کئے ،اقوام متحدہ







































