بھارت جتنی مرضی افغانستان میں سرمایہ کاری کرلے مگر۔۔۔! پاکستان نے افغانستان کو انتباہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے مسئلے کا کوئی عسکری حل نہیں دیکھ رہا بلکہ وہ مذاکرات سے اس مسئلے کا حل چاہتا ہے ، پاکستان افغان طالبان سے رابطے میں ہے اور انہیں ہمارا یہ واضح پیغام ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئیں… Continue 23reading بھارت جتنی مرضی افغانستان میں سرمایہ کاری کرلے مگر۔۔۔! پاکستان نے افغانستان کو انتباہ کردیا