دوسرے ممالک میں مداخلت کرنیوالے امریکہ کو نئی مصیبت نے گھیرلیا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں 45 افراد ہلاک اور 94 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنیوالے مرکز کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے 136 واقعات میری لینڈ، فلوریڈا، اوہائیو، ٹیکساس، ایلی نوائے، کنساس، وسکونسن، جنوبی کیرولائنا، جارجیا… Continue 23reading دوسرے ممالک میں مداخلت کرنیوالے امریکہ کو نئی مصیبت نے گھیرلیا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے







































