پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ میں کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثہ ۔۔ 40 ہلاکتیں ۔۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

امریکہ میں کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثہ ۔۔ 40 ہلاکتیں ۔۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اوکلینڈ(آئی این پی )امریکہ کی ریاست کیلفورنیا کے علاقے اوکلینڈ میں ایک کنسرٹ کے دوران آتشزدگی کے واقعے میں40افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلفورنیا کے علاقے اوکلینڈ میں ایک کنسرٹ کے دوران آتشزدگی کے واقعے میں40افراد ہلاک ہوگئے۔حکام نے اب تک نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے… Continue 23reading امریکہ میں کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثہ ۔۔ 40 ہلاکتیں ۔۔ مزید ہلاکتوں کا خدشہ

سابق آرمی چیف جنرل(ر) کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے 200 ملکوں کوکون احکامات جاری کرے گا؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

سابق آرمی چیف جنرل(ر) کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے 200 ملکوں کوکون احکامات جاری کرے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب حکام نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کی گرفتاری کے لئے نیب کی جانب سے انٹر پول کو خط بھجوا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب حکام کا کہنا تھا کہ 10ارب روپے کے ڈی ایچ اے سکینڈل کی تحقیقات کے معاملہ میں… Continue 23reading سابق آرمی چیف جنرل(ر) کیانی کے بھائی کی گرفتاری کیلئے 200 ملکوں کوکون احکامات جاری کرے گا؟

’’ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ‘‘ افغانستان نے پاکستان کیخلاف کیا حرکت کر دی؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

’’ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ‘‘ افغانستان نے پاکستان کیخلاف کیا حرکت کر دی؟

امرتسر (آن لائن )ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی کی پاکستان کے خلاف زہر افشانی پھر کھل کر سامنے آ گئی،افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کو پناہ دے رہا ہے،سرکردہ طالبان لیڈر نے پاکستان کی جانب سے مدد ملنے کا اعتراف… Continue 23reading ’’ہارٹ آف ایشیا کانفرنس ‘‘ افغانستان نے پاکستان کیخلاف کیا حرکت کر دی؟

مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ۔۔ یہودی کیا کرنے جا رہے ہیں ؟اقوام متحدہ کا افسوسناک انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ۔۔ یہودی کیا کرنے جا رہے ہیں ؟اقوام متحدہ کا افسوسناک انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت’’یونیسکو‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے تمام تاریخی مقامات صہیونیوں کے ہاتھوں سنگین خطرات کا شکار ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ’یونیسکو‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرانے بیت المقدس کے تمام اہم مقامات اور… Continue 23reading مسلمانوں کا قبلہ اول خطرے میں ۔۔ یہودی کیا کرنے جا رہے ہیں ؟اقوام متحدہ کا افسوسناک انکشاف

صدام حسین زندہ ہیں اور کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں؟ صدام حسین کے قریبی دوست کاتہلکہ خیز دعوی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

صدام حسین زندہ ہیں اور کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں؟ صدام حسین کے قریبی دوست کاتہلکہ خیز دعوی

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدام حسین کے ایک دوست نے سابق عراقی صدر صدام حسین کے بارے میں تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا۔برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 56سالہ مصری صحافی انیس الدیغیدے ، صدام حسین کی 24سالہ حکومت کے دوران ان کے قریبی دوست رہے ہیں۔ انیس الدیغیدے نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’صدام… Continue 23reading صدام حسین زندہ ہیں اور کس چیز کی تیاری کر رہے ہیں؟ صدام حسین کے قریبی دوست کاتہلکہ خیز دعوی

پھانسی کے 21سال بعد مرحوم بے گناہ قرار ۔۔ جانتے ہیں یہ کس ملک کی بات ہے ؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

پھانسی کے 21سال بعد مرحوم بے گناہ قرار ۔۔ جانتے ہیں یہ کس ملک کی بات ہے ؟

بیجنگ (این این آئی)پھانسی کے 21سال بعد مرحوم بے گناہ قرار ۔۔ جانتے ہیں یہ کس ملک کی بات ہے ؟ چین میں سپریم کورٹ نے ایک شخص کو ریپ اور قتل کے جرم میں دی جانے والی موت کی سزا پر عمل درآمد کے 21 برس بعد بے قصور قرار دیدیا ٗ1995 میں چین… Continue 23reading پھانسی کے 21سال بعد مرحوم بے گناہ قرار ۔۔ جانتے ہیں یہ کس ملک کی بات ہے ؟

چین کی جرمن کمپنی خریدنے کی کوشش، امریکا راستے میں کھڑا ہو گیا،ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

چین کی جرمن کمپنی خریدنے کی کوشش، امریکا راستے میں کھڑا ہو گیا،ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا

بیجنگ ( آن لائن )چین کی جرمن کمپنی خریدنے کی کوشش، امریکا راستے میں کھڑا ہو گیا،ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا،امریکی صدر باراک اوباما نے جرمن فرم ایکسٹران (Aixtron) کی چین کے ہاتھوں فروخت کے عمل کو روکنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ واشنگٹن نے ایکسٹران میں امریکی کاروباری شراکت کے تناظر میں یہ… Continue 23reading چین کی جرمن کمپنی خریدنے کی کوشش، امریکا راستے میں کھڑا ہو گیا،ناقابل یقین اقدام اٹھا لیا

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں, پاکستان کے بعد چین کو ناقابل یقین دھمکی دیدی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں, پاکستان کے بعد چین کو ناقابل یقین دھمکی دیدی

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے کہا ہے کہ چینی جنگی جہازوں اور ایٹمی آبدوزوں سمیت پر گہری نظرر کھے ہوئے ہیں اور انکی اپنی سمندری حدود میں نقل وحرکت کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحریہ کے سربراہ ایڈمرل سنیل لانبا کا کہنا ہے کہ چین کے جنگی جہازوں اور آبدوزوں… Continue 23reading بھارت کی گیدڑ بھبکیاں, پاکستان کے بعد چین کو ناقابل یقین دھمکی دیدی

’’مذہب اسلام کے سکھائے اصول چین میں لاگو‘‘ عمل نہ کرنے پر چین میں 196947 افراد کو سزا بھی دے دی گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016

’’مذہب اسلام کے سکھائے اصول چین میں لاگو‘‘ عمل نہ کرنے پر چین میں 196947 افراد کو سزا بھی دے دی گئی

بیجنگ (آئی این پی ) چین میں 2012ء سے اب تک 196947 پارٹی کارکنوں اور سرکاری اہلکاروں کو کفایت شعاری کے قوانین کی خلاف ورزی پر سزائیں دی گئی ہیں ، چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی قیادت نے دسمبر 2012ء میں کفایت شعاری کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف ایک مہم کا آغاز کیا تھاجس… Continue 23reading ’’مذہب اسلام کے سکھائے اصول چین میں لاگو‘‘ عمل نہ کرنے پر چین میں 196947 افراد کو سزا بھی دے دی گئی