بھارت کوپاکستان پر تنقید بھاری پڑ گئی،روس کا سرپرائز،پاکستان کی حمایت میںپہلی باربھارت کیخلاف اُٹھ کھڑاہوا
امرتسٹر(نیوزڈیسک)ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں پاکستان پر تنقید کرنا بھارت کو بھاری پڑ گیا،روس کا سرپرائز،پہلی باربھارت کیخلاف اُٹھ کھڑاہوا، تفصیلات کے مطابق روس نے دو ٹوک الفاظ میں بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان پر لگائے الزامات کو غلطی قرار دیدیاہے ۔ روسی نمائندے نے بھارت کو سخت الفاظ میں انتباہ کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت کوپاکستان پر تنقید بھاری پڑ گئی،روس کا سرپرائز،پاکستان کی حمایت میںپہلی باربھارت کیخلاف اُٹھ کھڑاہوا