مقبوضہ کشمیر کے حالات کاپاکستان ذمہ دار نہیں ٗبھارت کے اندر سے ہی بڑی آواز اُٹھ گئی
نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ عمر عبد اللہ کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے بھارتی سیاسی پارٹی راشٹریہ جنتا دل یا آر جے ڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مقبوضہ ریاست کے حالات کے لئے مورد الزام نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ اتوار کو آر جے ڈی کے رہنما منوج… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے حالات کاپاکستان ذمہ دار نہیں ٗبھارت کے اندر سے ہی بڑی آواز اُٹھ گئی