جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب‘‘ 60لوگوں کے عطیے سے بنائی گئی ایسی دہشت ناک چیز ٹرمپ کو تحفے میں مل گئی کہ آپ پر بھی خوف طاری ہو جائے گا

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر 60لوگوں کے عطیے سے بنائی گئی ایسی دہشت ناک چیز ٹرمپ کو تحفے میں مل گئی کہ آپ پر بھی خوف طاری ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن جیتنے کے فوریبعد ہیامریکا میں لوگوں نے ٹرمپ کی مخالفت شروع کر دی تھیاوراحتجاجی مظاہرے دیکھنے میںآ رہے تھے ۔اب ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی حلف برادری کےدن

 

ایک پینٹر نے انوکھی پینٹنگ پیش کر دی۔یہ پینٹنگ 60 لوگوں کے عطیہ کیے گئےچھ لیٹر خون سے بنائی گئی ہے۔انسانی خون سے بنی پینٹنگ میں کچھ لوگوں کو امریکہ کا قومی جھنڈا سی رہے ہیں اور اس میں ایک مسلم میا ں بیوی اور کچھ مختلف قومیتوں کے لوگ شامل ہیں۔اس تصویر میں یہ دکھانے کی وجہ یہ بتانا مقصود ہے کہ امریکا کو بنانے میں تمام قومیتوں کا ہاتھ ہے۔امریکا کو عظیم امریکا بنانے میں تمام لوگوں کا حصہ ہے جو مختلف ملکوں سے آکر امریکا میں آبا د ہوئے اور ڈونلڈ ٹرمپ تک یہ پیغام پہنچانا کہ وہ تمام امریکیوں سے برابر کا سلوک کریں۔ پینٹنگ بنانے والی بنکارہ کا کہنا کہ میں دنیا تو نہیں بدل سکتی مگر اپنا پیغام تو پہنچا سکتی ہوں

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…